شادیاں دو، تین یا چار، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

(قدرت روزنامہ)رواں ہفتے 14 فروری یعنی ویلنٹائن ڈے سے 3 روز قبل یاسر سہروردی کی ایک نئی نظم سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

متعدد نعت و کلام اور نظم پڑھنے والے یاسر سہروردی کی وجہ شہرت ’کنفرم جنتی‘والا کلام بنی جس نے پاکستان سمیت پوری دنیا میں مقبولیت حاصل کی۔
گزشتہ برس ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ان کی ایک نظم ’میں بھی شادی کروں گا‘ کے ٹائٹل سے بنائی گئی ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی ۔
تاہم ایک بار پھر ان کی ایک نظم ’ہم بھی شادی کریں گے دو تین چار‘ کے ریلیز کی گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ۔
اس حوالے سے یاسر سہروردی کا کہنا تھا کہ ویلنٹائن ڈے مغربی کلچر ہے جسے مسلمانوں میں اچھا نہیں سمجھا جاتا اس لیے میرا پیغام ہے کہ ویلنٹائن سے بہتر ہے شادی کرو اور زیادہ دل ہے تو دو، تین یا چار کرو ۔

Recent Posts

محسن نقوی کی چین کے وزیرسیاسی و قانونی امورسے ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے وزیر…

6 mins ago

کیا 26ویں آئینی ترمیم کا معاملہ رک گیا ، اب مسودہ کون تیار کر رہے ہیں ۔۔۔؟حکومتی شخصیت نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں

کراچی (قدرت روزنامہ) کیا 26ویں آئینی ترمیم کا معاملہ رک گیا ، اب مسودہ کون…

11 mins ago

میاں بیوی سے نکاح نامہ طلب کرنے اورحراساں کرنے پر 3 پولیس اہلکار برطرف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں میاں بیوی سے نکاح نامہ طلب کرنے اورحراساں کرنے…

22 mins ago

پنجاب حکومت کی جانب سے فراہم کردہ مفت وائی فائی پوائنٹس میں اضافہ

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب میں حکومت کی جانب سے مفت وائی فائی پوائنٹس میں اضافہ کردیا…

35 mins ago

این اے97 تاندلیانوالہ:دوبارہ گنتی کیلئے لیگی امیدوار کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) سپریم کورٹ نے این اے 97 تاندلیانوالہ میں ووٹوں…

41 mins ago

لاہور جلسہ؛ علی گنڈاپور کی قیادت میں قافلہ روانہ، پی ٹی آئی کے ڈنڈا بردار کارکن تیار

پشاور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے لاہور جلسے کے لیے علی گنڈاپور کی قیادت میں…

44 mins ago