محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پیر کے روز ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود اور موسم سرد . تاہم با لائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش /ہلکی برفباری کا امکان ہے .

ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا . محکمہ موسمیات نے کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود اور موسم سرد . تاہم با لائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش /ہلکی برفباری کا امکان ہے . ملک کے دیگر علاقوں میں موسم

سرد اور خشک رہے گا . گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد رہا . آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی12 ، گوپس منفی 07 ، اسکردو، کالام منفی06، استور منفی 05 ، بگروٹ منفی 03 ، دیر،زیارت منفی 02 ، مالم جبہ اور چترال میں منفی01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں