لتا منگیشکر کو خراجِ تحسین کا انوکھا انداز، حرامانی نےکونسا گانا گاتا ہوئےویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی مشہور اداکارہ حرا مانی نے بھی بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کا
گایا ہوا گانا گایا اور اس کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپلوڈ کی جسے ان کے مداحوں نے پسند کیا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے گانا ”لگ جا گلے“ گا کر ویڈیو پوسٹ کی جس کے کیپشن میں انھوں نے لکھا کہ”آنجہانی لتا منگیشکر کی محبت بھری یاد میں۔۔۔یہ آواز ہمیشہ زندہ رہے گی“۔سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو کچھ گھنٹوں میں لاکھوں لوگوں نے دیکھا اور پسند کیا۔بلکہ سرحد پار لتا منگیشکر کے مداحوں نے بھی حرا مانی کی آواز کو پسند کیا۔

Recent Posts

امیتابھ اور جیا کی شادی خفیہ کیوں رکھی گئی، پنڈت کیوں خلاف تھا؟

ممبئی (قدرت روزنامہ )بالی وڈ کی نامور جوڑی اداکار امیتابھ بچن اور جیا بچن کی…

14 mins ago

توشہ خانہ ٹو: خصوصی عدالت کا پیر کو عمران اور بشریٰ کے دلائل سننے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں 23 ستمبر کو بانی…

45 mins ago

صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس جاری کر دیا گیا،صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر…

46 mins ago

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس…

1 hour ago

وفاقی حکومت پر سال 2030 تک 49 ہزار 629 ارب روپے کے مقامی قرضے واجب الادا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت کے ذمہ سال 2030 تک مجموعی طور پر 49 ہزار 629…

1 hour ago

مارک زکربرگ کی نئی گھڑی کی قیمت آپ کو دنگ کردے گی

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)میٹا کے بانی مارک زکربرگ دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک…

1 hour ago