بیٹی یا بیٹا۔۔۔؟ اداکار فیروز خان اور علیزے کے گھر ننھے مہمان کی آمد، ہر طرف سے مبارکبادیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)معروف اداکار فیروز خان اور اہلیہ علیزے کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔اداکار نے اپنے گھر بیٹی کی آمد کی خوشخبری انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے دی، انہوں نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے اعلان کیا کہ
ان کے گھر رحمت آئی ہے۔فیروز خان نے ہیش ٹیگ کے ذریعے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام ‘فاطمہ خان’ رکھا ہے۔واضح رہے کہ فیروز اور علیزے کے ہاں یہ دوسرے بچے کی پیدائش ہے، اس سے قبل دونوں کا ایک بیٹا ‘سلطان’ ہے جس کی پیدائش مئی 2019 میں ہوئی تھی۔اداکار فیروز خان اور علیزے مارچ 2018 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، کچھ عرصہ قبل یہ خبریں بھی منظرِ عام پر آئی تھیں کہ جوڑے کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے تاہم فیروز نے اس حوالے سے تصدیق نہیں کی تھی۔فیروز خان کو بیٹی کی پیدائش کے موقع پر مداحوں کی جانب سے مبارکبادپیش کی جارہی ہے۔

Recent Posts

توشہ خانہ ٹو: خصوصی عدالت کا پیر کو عمران اور بشریٰ کے دلائل سننے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں 23 ستمبر کو بانی…

26 mins ago

صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس جاری کر دیا گیا،صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر…

27 mins ago

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس…

41 mins ago

وفاقی حکومت پر سال 2030 تک 49 ہزار 629 ارب روپے کے مقامی قرضے واجب الادا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت کے ذمہ سال 2030 تک مجموعی طور پر 49 ہزار 629…

49 mins ago

مارک زکربرگ کی نئی گھڑی کی قیمت آپ کو دنگ کردے گی

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)میٹا کے بانی مارک زکربرگ دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک…

58 mins ago

آئی پی پیز سے متعلق کچھ باتیں نہیں بتاسکتے ان کیمرا بریفنگ کیلیے تیار ہیں، اویس لغاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے…

1 hour ago