سبی(قدرت روزنامہ)بلو چستان کے ضلع سبی میں موٹر سائیکل سواروں کی جا نب سے سبی ناڑی بینک چیک پوسٹ پرپھینکا گیا ہینڈ گرینڈ زوردار دھماکہ سے پھٹ پڑا تا ہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق صدر تھانہ سبی کی حدود میں ناڑی بینک چیک پوسٹ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد ہینڈ گرینڈ پھینک کر رفوچکر ہوگئے ہینڈ گرینڈ زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی دھماکہ کے باعث پاس کھڑی موٹر سائیکل کو جزوی نقصان پہنچ تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہ مل سکی پولیس نے نامعلوم ملزماں کی تلاش شروع کردی خبر آنے تک ملزماں کی گرفتار ی عمل میں نہ آسکی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…