سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائی، انتہائی مطلوب دہشت گرد مارا گیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پسنی کے علاقہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران انتہائی مطلوب دہشت گرد ہدایت عرف بالاچ مارا گیا جبکہ ایک اور کارروائی میں دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق پسنی کے علاقہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں انتہائی مطلوب دہشت گرد ہدایت عرف بالاچ مارا گیا۔دہشت گردسیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا۔ خضدار کے علاقہ میں ایک اور کارروائی کے دوران دو دہشت گردوں نیاز اور محمد جان کو گرفتار کرلیا ہے،دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اورگولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔

Recent Posts

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

3 hours ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

3 hours ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

3 hours ago

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

4 hours ago

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لاہور میں راستے بلاک کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 hours ago

آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلاول بھٹو کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…

5 hours ago