راولپنڈی(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ایرانی وزیرداخلہ احمد واحدی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق ایرانی وزیرداخلہ وفدکےہمراہ جی ایچ کیو پہنچے۔ ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوا۔اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاک ایران باہمی تعاون خطےمیں امن کیلئےضروری ہے۔ پاک ایران بارڈرامن اوردوستی کی سرحدہے۔ پاک ایران بارڈرپردہشتگردوں کوپنپنےنہیں دیں گے۔
ایرانی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ مستحکم افغانستان خطےکی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ خطےکےامن کیلئےپاکستان کی کوششیں قابل قدرہیں۔افغانستان کی امدادپرپاکستان کاکردارقابل ستائش ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…