جیسن رائے پر پی ایس ایل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پرجرمانہ عائد

(قدرت روزنامہ)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیسن روئے کو پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 2022 کے 20ویں میچ میں لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران پی ایس ایل ضابطہ اخلاق کی لیول 1 کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

رائے کو پی ایس ایل کوڈ آف کنڈکٹ برائے پلیئرز اور پلیئر سپورٹ پرسنل کے آرٹیکل 2.21 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا گیا جس کا تعلق اس طرز عمل سے ہے جس سے کھیل کی بدنامی ہوتی ہے۔

جیسن روئے کو شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر امپائر آصف یعقوب کی جانب سے وکٹ کیپر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ قرار دینے کے فیصلے پر ردعمل دینے پر جرمانہ عائد کیا گیا۔

رائے نے جرم کا اعتراف کیا اور روشن مہاناما کی طرف سے عائد کی جانے والی تجویز کو قبول کیااس لیے کوئی باقاعدہ سماعت نہیں ہوئی۔

لیول-1 کی خلاف ورزیوں کے تمام پہلی بار کے جرائم میں کم از کم جرمانہ آفیشل وارننگ یا قابل اطلاق میچ فیس کے 25فیصد تک جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔

Recent Posts

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

5 hours ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

5 hours ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

5 hours ago

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

6 hours ago

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لاہور میں راستے بلاک کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

6 hours ago

آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلاول بھٹو کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…

7 hours ago