کیاآپ کے پائوں کی دوسری انگلی لمبی ہے؟ وہ باتیں جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

لاہور(قدرت روزنامہ)انسان کی شخصیت کو جاننا اس کو پرکھنا اس کے اعداد کو سمجھنا شاید خود انسان کے لیے سب سے بڑا موضوع رہا ہے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ تجربات کے حامل بہت سارے ایسے ماہرین نفسیات سامنے آئے گی جنہوں نے مختلف نشانیاں بیان کی اور کہا کہ جن لوگوں کےاندر

ایسی باتیں پائی جاتی ہے ایسے آلات پائے جاتے ہیں یا ایسی عادات پائی جاتی ہیں تو ایسے لوگوں کی شخصیت کے بارے میں جاننا نہایت آسان ہو سکتا ہے انہوں نے کچھ نشانیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی شخص میں ہی چیز پائی جائے تو آپ بتا سکتے ہیں کہ اس کا مزاج کیسا ہے اس کا حوصلہ کیسا ہے اس کی شخصیت کیسی ہے اس کے اخلاق کیسے ہیں ایسا ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ پاؤں کی انگلیوں کی ساخت سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مستقبل میں کسی شخص نے کیسا کام سرانجام دینا ہے باہر ان کا کہنا تھا کہ پاؤں کی دوسری انگلی اگر انگوٹھے سے لمبی ہو تو ایسے لوگ انتہائی ذہین ہوتے ہیں۔نت نئے آئیڈیاز ان کے دماغ میں گردش کرتے رہتے ہیں اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ تھوڑے وقت میں زیادہ سے زیادہ کام کیا جائے اس کے لئے اپنے آئیڈیے سے کام لیتے ہیں اس کے ساتھ ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ دیکھنے میں انتہائی تیز ہوتے ہیں اور مشکل سے مشکل کام کو بہت جلد سیکھ لیتے ہیں اس کے ساتھ ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایسے لوگ مشکل مسائل کو چٹکیوں میں حل کرتے ہیں یہ لوگ مختلف کاموں کو ایک ساتھ کرنے میں میں بھی انتہائی ماہر ہوتے ہیں یہ ایک وقت میں کئی ساری ذمہ داریاں نبھا سکتے ہیں ایسے ہیں جو لوگ پاؤں کی انگلیوں کی ساخت کے مالک ہوں گی جن میں انگوٹھا اور دوسری انگلی برابر ہو تو یہ لوگ مضبوط شخصیت کے ہوتے ہیں۔مشکل اوقات کے اندر اپنی سمجھ بوجھ سے خود پر کنٹرول رکھتے ہیں اور حالات کو اپنے اوپر طاری نہیں ہونے دیتے۔

Recent Posts

پشاور پولیس لائن دھماکے میں اہلکار ہی ملوث نکلا، اداروں نے تحویل میں لے لیا

پشاور(قدرت روزنامہ) پولیس لائن دھماکے میں پولیس اہل کار ہی ملوث نکلا، جسے اداروں نے…

5 mins ago

پریکٹس اینڈ پروسیجرز ایکٹ میں ترمیم مناسب سمجھی گئی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پریکٹس…

33 mins ago

مخصوص جماعت کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، وزیراطلاعات پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص جماعتو کے لوگوں…

1 hour ago

ٹک ٹاک کا جنون نوجوان کی جان لے گیا، فائرنگ کرنیوالا قریبی دوست گرفتار

لاہور(قدرت روزنامہ) ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا، جاں بحق…

1 hour ago

وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 19 اور 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز اور…

1 hour ago

صنم جاوید کے والد کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی…

1 hour ago