لوگ نوٹ پکڑنے کے لئے پنجرہ لے آئے۔۔ سرگودھا کی شادی میں غیر ملکی نوٹوں کی بارش

(قدرت روزنامہ)آپ نے عام بارش ہوتے تو کئی بار دیکھی ہوگی اور شاید برف باری بھی دیکھ رکھی ہو لیکن کیا کبھی نوٹوں کی برسات دیکھی ہے؟ سرگودھا کی ایک شادی میں باقاعدہ نوٹوں کی بارش کی گئی ہے .

سماء نیوز کے مطابق سرگودھا میں ہونے والی شادی کی تقریب میں غیر ملکی کرنسی نوٹوں کی بارش کی گئی جسے علاقے کے لوگ لوٹتے رہے جبکہ کچھ لوگ تو نوٹ پکڑنے کے لئے پرندوں کو قید کرنے والا پنجرہ لے آئے اور نوٹ اکھٹے کرلئے .

. .

متعلقہ خبریں