آمنہ الیاس لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار

 

(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ آمنہ الیاس لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار ہو گئیں .

آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے .

اداکارہ تصویر شئیر کرتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آگئیں .

اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ آمنہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں .

گزشتہ دنوں اداکارہ آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ویڈیو اور تصاویر پوسٹ کی تھیں جس میں انہوں نے برائیڈل لباس زیب تن کیا ہوا تھا .

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر اور ویڈیو کو انسٹا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا .

اس سے قبل اداکارہ آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے فالسائی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا .

واضح رہے کہ اداکارہ آمنہ الیاس آج کل اپنے سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ رہی ہیں اور اپنی دلچسپ مزاحیہ ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں