اداکارہ حنا الطاف کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ و میزبان حنا الطاف کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں .

حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں .

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ حنا بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے .

اداکار ہ نے گزشتہ روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تصویر اپلوڈ کی جسے ان کے مداحوں نے پسند کیا اور ساتھ ہی کمنٹ کر کے اپنی رائے کا اظہار بھی کیا .

حنا سے سوال پوچھا گیا کہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں لیکن کافی دن ہوگئے آپ کی اور آغا خان کی کوئی اکھٹی تصویر نہیں آئی؟

مداح کی جانب سے کیے جانے والے سوال کا جواب آغا نے دیا اور کہا کہ میں ادھر ہی ہوں اور میرا جواب بھی ادھر ہی ہے ،ہماری مرضی، خوش رہیں اور پریشانی نہ لیں .

واضح رہے کہ اداکار آغا خان اور حنا الطاف نے کورونا وباء کے دوران نہایت سادگی سے شادی کی تھی .

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

. .

متعلقہ خبریں