اداکارہ حنا الطاف کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ و میزبان حنا الطاف کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ حنا بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اداکار ہ نے گزشتہ روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تصویر اپلوڈ کی جسے ان کے مداحوں نے پسند کیا اور ساتھ ہی کمنٹ کر کے اپنی رائے کا اظہار بھی کیا۔

حنا سے سوال پوچھا گیا کہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں لیکن کافی دن ہوگئے آپ کی اور آغا خان کی کوئی اکھٹی تصویر نہیں آئی؟

مداح کی جانب سے کیے جانے والے سوال کا جواب آغا نے دیا اور کہا کہ میں ادھر ہی ہوں اور میرا جواب بھی ادھر ہی ہے ،ہماری مرضی، خوش رہیں اور پریشانی نہ لیں۔

واضح رہے کہ اداکار آغا خان اور حنا الطاف نے کورونا وباء کے دوران نہایت سادگی سے شادی کی تھی۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago