ثناہ فخر کی اپنے شوہر کے ہمراہ تصاویر وائرل

(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثناء فخر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں .

ثناء فخر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں .

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کے شوہر بھی ساتھ موجود ہیں .

انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے .

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا .

شئیر کی گئی تصاویر کی خاص بات تھی کہ یہ بلیک اینڈ وائٹ تھیں .

اس سے قبل ثناء فخر کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل ہو گئی تھی .

وائرل ویڈیو میں اداکارہ کو بھارتی گانے گھاگرا پہ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا .

واضح رہے کہ اداکارہ ثناء فخر انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے .

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar)

. .

متعلقہ خبریں