فیصل آباد کے شہری کا اردوترجمہ کے ساتھ دنیا کا طویل قلمی قرآن پاک تحریر کرنے کا اعزاز

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)فیصل آباد کے شہری نے اردو ترجمہ کے ساتھ دنیا کا طویل قلمی قرآن پاک تحریر کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔40 فٹ لمبا اور پانچ فٹ چوڑائی کا یہ قرآن پاک 31 صفحات اور دو جلدوں پر مشتمل ہے جسے پیر امتیاز حیدر شاہ نورانی مجددی نے 425 دنوں میں مختلف رنگوں سے لکھا ہے۔یاد رہے کہ پیر امتیاز حیدر شاہ اس سے قبل بھی ہاتھ سے 3411 فٹ طویل قرآن مجید ہاتھ سے لکھ کر ورلڈ ریکارڈ قائم کرچکے ہیں۔ڈویژنل کمشنر ثاقب منان نے اقبال سٹیڈیم میں اردو ترجمہ کے ساتھ تحریر کئے گئے قرآن

پاک کی زیارت کی۔کیئر ٹیکر اقبال سٹیڈیم نوید نذیر اور دیگر بھی موجودتھے۔ڈویژنل کمشنر نے پیر امتیاز حیدر شاہ نورانی کے جذبہ ایمانی کو سراہا اور کہا کہ انہوں نے محنت،لگن اور جذبے کے ساتھ طویل قرآن مجید لکھ کر تاریخ رقم کی ہے۔

Recent Posts

حکومت پنجاب سے اشتراک کار کا عمل جاری رکھیں گے،کورکمانڈرلاہورلیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ دوران…

5 mins ago

اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، لاہور اورپشاورسمیت ملک کے مختلف…

13 mins ago

گالم گلوچ کے بجائے مثبت سیاست کی ضرورت ہے،بلاول بھٹو

پشاور (قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پورے پاکستان میں اس…

16 mins ago

شہزادہ ہیری بیوی کی وجہ سے تنہائی کا شکار ہونے لگے،شاہی خاندان کی تاریخ پر نظر رکھنے والےشخص کا دعویٰ

نیو یارک(قدرت روزنامہ)امریکہ میں مقیم برطانوی شہزادے ہیری اب اپنے دوستوں اور آبائی وطن کی…

20 mins ago

کچھی کینال سے بلوچستان کی 7 لاکھ 13 ہزار ایکڑ اراضی سیراب ہوگی،صدر مملکت آصف زرداری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت گرین پاکستان منصوبے سے…

24 mins ago

لیاری ایکسپریس وے پر وزیراعظم کو غلط بریفنگ دی گئی، مصطفیٰ کمال

کراچی(قدرت روزنامہ)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ…

29 mins ago