عمران خان کوسیاسی ملاقاتوں سےنہیں مہنگائی سے گھبراہٹ ہے،شہباز شریف

(قدرت روزنامہ)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کہتے ہیں عمران خان کو گھبراہٹ سیاسی ملاقاتوں سے نہیں، بلکہ ملکی تباہی سمیت دیگر ایشوز سے ہے۔

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے عدالت میں پیشی کے موقع پر کہا ہے کہ عمران خان نے ملکی معیشت تباہی کر دی۔ گندم، شوگر، ایل این جی سمیت دیگر سکینڈلز میں کھربوں کی کرپشن کی گئی۔

حمزہ شہباز نے کہا اپوزیشن کا ہدف حکمرانوں کو گھر بھجوانا ہے، انہوں نے دعوی کیاہے کہ جہانگیر ترین سمیت سب سے رابطے میں ہیں۔قوم کی جلد جان اس حکومت سے چھوٹ جائے گی

واضح رہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز احتساب عدالت پیش ہوئے۔ آشیانہ اقبال ریفرنس میں نیب کے ایک اور گواہ کا بیان ریکارڈ کیا گیا۔

رمضان شوگر ملز ریفرنس میں وکلا ہڑتال کے باعث کارروائی نہ ہو سکی۔عدالت نے دونوں کیسز کی سماعت 24 فروری تک ملتوی کر دی ہے

Recent Posts

نوشکی، نامعلوم افراد کا گرینڈ لانچر کے ذریعے سیکورٹی فورسز کے دفتر پر حملہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نوشکی میں نامعلوم افراد کاگرینڈلانچر کے ذریعے سیکورٹی فورسز کے دفتر پرحملہ تاہم کوئی…

2 mins ago

کوئٹہ، لوکل بسوں کے بعد گرین بس میں چوری کی ورداتوں میں اضافہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ لوکل بسوں کے بعد کوئٹہ گرین بسوں میں بھی موبائل چوری کے واقعات…

13 mins ago

چمن ،فارن ایکٹ کے تحت گرفتار افراد کی رہائی کیلئے 3 ہزار روپے رشوت وصولی کا انکشاف

چمن(قدرت روزنامہ)چمن فارن ایکٹ کے تحت گرفتار افراد سے پولیس جیل میں سرعام 3 ہزار…

23 mins ago

دشت، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)دشت روڈ کے قریب کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگئے جاں بحق…

34 mins ago

بلوچستان کے وزراء کے قلمدانوں میں ردوبدل، مزید تبدیلیاں متوقع

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبائی وزراء کے قلمدانوں میں ردوبدل کر دی ہے،…

39 mins ago

خضدار،پولیس مقابلے میں رہزن زخمی حالت میں گرفتار

خضدار(قدرت روزنامہ)خضدارپولیس اور رہزنوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جس میں ایک رہزن زخمی حالت…

44 mins ago