بارباڈوس(قدرت روزنامہ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جارہا پہلا ٹی 20 میچ 9 اوورز پر مشتمل ہوگا۔
بارش کے باعث میچ کو 20 کی بجائے 9 اوورپر محیط کیا گیا ہے۔ ایک باؤلر زیادہ سے زیادہ دو اوورز کرسکے گا جبکہ پاوورپلے تین اوورز کا ہوگا۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹی 20 سیریز چار میچوں پر مشتمل ہے۔
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…
لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…