ثنا ء میر پی ایس ایل چھوڑ گئیں لیکن کیوں؟

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور کمنٹیٹر ثناء میر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس  ایل) کو خیر باد کہہ دیا۔

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ثناء  میر نے  بتایا کہ وہ پی ایس ایل چھوڑ کر جا رہی ہیں کیونکہ انہیں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بلایا گیا ہے۔ انہوں نے آئی سی سی پینل میں بطور کمنٹینٹر شامل ہونے پر خدا کا شکر ادا کیا۔ وہ ویمن ورلڈ کپ میں بطور کمنٹیٹر خدمات سر انجام دیں گی۔ انہوں نے پی ایس ایل کی پوری انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی زندگی کا بہترین تجربہ تھا ۔

خیال رہے کہ ثناء میر رواں سال پی ایس ایل میں کمنٹیٹر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہی تھیں۔ ان کی کمنٹری کی صلاحیتوں کو پاکستانیوں کی جانب سے خوب سراہا گیا ہے۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

5 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

5 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

5 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

6 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

6 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

7 hours ago