2018 میں عمران خان کو ووٹ دیا لیکن 2023 میں کیا کریں گے؟اداکار آریز احمد نے دلچسپ جواب دے دیا

کراچی (قدرت روزنامہ) اداکار آریز احمد کا کہنا ہے کہ انہوں نے سنہ 2018 کے الیکشن میں عمران خان کو ووٹ دیا تھا لیکن سنہ 2023 کے الیکشن میں وہ نیند پوری کریں گے، عمران خان جیسا وزیر اعطم قسمت والوں کو ہی ملتا ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے آریز احمد نے کہا  ہم خوش قسمت ہیں کہ عمران خان جیسا وزیر اعظم ملا ، 2018 میں عمران خان کو ووٹ دیا تھا لیکن  2023  میں نیند پوری کروں گا۔

انہوں نے کرکٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شان مسعود کے ساتھ کرکٹ کھیلا کرتے تھے، شان ان کی ٹیم کے کپتان تھے، اگر انہیں دوبارہ زندگی ملی تو وہ کرکٹر بننا پسند کریں گے۔

آریز احمد نے بتایا کہ وہ پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کو سپورٹ کر رہے تھے  لیکن اب سپورٹ کرنا بنتا نہیں ہے، شعیب اختر پر فلم بنے تو ان  سے بہتر کوئی اداکار نہیں ۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

5 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago