کراچی (قدرت روزنامہ) اداکارہ کرن تعبیر نے انکشاف کیا ہے کہ اداکاری کے ابتدائی دنوں میں انہیں گھر والوں کی سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے کہا کہ انہوں نے اپنے والدین سے بڑی مشکل سے آڈیشن کیلئے اجازت لی۔ ان کے والد نے آڈیشن کی اجازت یہ سوچ کر دی کہ اس نے کون سا سلیکٹ ہوجانا ہے لیکن وہ منتخب ہوگئیں۔
اداکارہ نے بتایا کہ جب وہ پہلی بار ٹی وی پر آئیں تو ان کے والد سخت ناراض ہوئے اور رات کو نو بجے انہیں ہاتھ سے پکڑ کر گھر سے نکال دیا۔ اس وقت ان کے پیروں میں جوتے تک نہیں تھے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…