دولہے کا دھرنا کام کرگیا،22گھنٹے بعد دلہن ساتھ جانے پر رضامند ، دلچسپ خبرآگئی

مظفر گڑھ(قدرت روزنامہ) مظفر گڑھ میں ایک دولہا کا 22گھنٹے طویل دھرنا بارآور ثابت ہوا، بالآخر دلہن اس کے ساتھ جانے پر راضی ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق واقعہ کچھ یوں ہوا کہ دولہا اپنی دلہن کو بیاہنے کے لیے بارات لے کر اس کے گھر پہنچا۔ جب نکاح ہو گیا تو لڑکی کو علم ہوا کہ دولہے کے ایک ہاتھ کی انگلیاں کٹی ہوئی ہیں۔

دولہے کی ایک ہاتھ کی تین انگلیاں کسی حادثے میں کٹ گئی تھیں۔دولہا والوں کی طرف سے یہ بات پہلے نہیں بتائی گئی تھی۔ دلہن کو نکاح کے بعد اس بات کا علم ہوا جس پر اس نے دولہا کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا۔ اب چونکہ نکاح ہو چکا تھا لہٰذا دولہا وہیں دھرنا دے کر بیٹھ گیا اور گھر والے دلہن کو منانے کی کوشش کرنے لگے۔ بالآخر دولہا کے 22گھنٹے طویل دھرنے کے بعد دلہن اس کے ساتھ جانے پر رضامند ہو گئی۔

Recent Posts

وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی پنجاب پولیس کو وارننگ

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پنجاب پولیس کو وارننگ دے دی۔…

1 min ago

ارجنٹائن کے گول کیپر نے ایسا شرمناک اشارہ کر دیا کہ پابندی لگا دی گئی

بیونس آئرس (قدرت روزنامہ) ارجنٹائن فٹ بال ٹیم کے گول کیپر ایمیلیانو ڈیبو مارٹینیز غیر…

3 mins ago

یو اے ای جانے والی پاکستانیوں کیلئے اہم خبر، خصوصی ہدایات جاری کر دی گئیں

دبئی (قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات میں قائم پاکستانی سفارتی مشنز نے یو اے ای…

12 mins ago

اجنبی شخص کے ساتھ ویڈیو پر دانیہ کے شوہر حکیم شہزاد کی وضاحت آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) عامر لیاقت حسین مرحوم کی سابق اہلیہ اور معروف ٹک ٹاکر دانیہ…

26 mins ago

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ کرپشن پر سول جج برطرف، دو ججز کو سزائیں

لاہور(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے…

31 mins ago

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی(قدرت روزنامہ ) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ تفصیلات…

32 mins ago