ارشاد بھٹی کے نام سے فیک ٹوئٹر اکائونٹ بنا کرجعلی ٹوئٹس، سینئر صحافی نے خبردار کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینئر صحافی ، کالم نگار اور اینکرپرسن ارشاد بھٹی کے نام سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فیک اکائونٹ بنا کر جعلی ٹوئٹس کئے جانے کا انکشاف، تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ارشاد بھٹی کا فیک ٹوئٹر اکائونٹ بنا کر جعلی ٹوئٹس کی جارہی ہیں ، ارشاد بھٹی کے مطابق ان کا صرف ویری فائیڈ اکائونٹ ہے ، اس کے علاوہ ان کا کوئی اکائونٹ نہیں ہے ،انہوں نے اس حوالے سے رپورٹ بھی کردی ہے . (وہ فیک ٹوئٹراکائونٹ جس سے جعلی ٹوئٹس کی جارہی ہیں)

سکرین شاٹ محفوظ کر

لیں! نظام کوئی بھی ہو حالات جیسے بھی ہوں اگلی بازی پھر نیازی انشاءاللہ. ✌😍💪❤️

.

.

متعلقہ خبریں