ارشاد بھٹی کے نام سے فیک ٹوئٹر اکائونٹ بنا کرجعلی ٹوئٹس، سینئر صحافی نے خبردار کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینئر صحافی ، کالم نگار اور اینکرپرسن ارشاد بھٹی کے نام سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فیک اکائونٹ بنا کر جعلی ٹوئٹس کئے جانے کا انکشاف، تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ارشاد بھٹی کا فیک ٹوئٹر اکائونٹ بنا کر جعلی ٹوئٹس کی جارہی ہیں ، ارشاد بھٹی کے مطابق ان کا صرف ویری فائیڈ اکائونٹ ہے ، اس کے علاوہ ان کا کوئی اکائونٹ نہیں ہے ،انہوں نے اس حوالے سے رپورٹ بھی کردی ہے ۔(وہ فیک ٹوئٹراکائونٹ جس سے جعلی ٹوئٹس کی جارہی ہیں)

سکرین شاٹ محفوظ کر

لیں! نظام کوئی بھی ہو حالات جیسے بھی ہوں اگلی بازی پھر نیازی انشاءاللہ. ✌😍💪❤️

Recent Posts

رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں پاکستانی چاول کی برآمدات میں 100 فیصد تک اضافہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ کے دوران پاکستانی چاول کی…

1 min ago

کامیاب کیرئیر کی حامل خواتین ازدواجی زندگی کیسے اچھی بناسکتی ہیں، سعدیہ امام کے مشورے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعدیہ امام کی جب شادی ہوئی تو لوگوں نے انہیں خوب نیک…

15 mins ago

چین کا بڑا گروپ پاکستان میں 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے ٹیکسٹائل پارکس قائم کرے گا، عطا تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چین…

26 mins ago

’کرین اوردیگربھاری مشینری سرکاری ہوگی، بندے آپ لائیں‘، علی امین گنڈا پور نے پارٹی رہنماؤں کو بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرا علیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور گزشتہ دو دن سے مسلسل…

37 mins ago

چند ہفتوں میں پاور سیکٹر سے اچھی خبریں ملیں گی، اویس لغاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ پاور سیکٹر کوئی ایسا کارنر…

49 mins ago

جج کو زیادہ سوال کرنا مہنگا پڑگیا، پولیس افسر نے طیش میں آکر قتل کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینٹکی پولیس شیرف نے تکرار کے دوران عدالت کے اندر چیمبر میں…

1 hour ago