لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کیلئے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی کو وزیراعلی کے عہدے کی پیشکش کی گئی ہے ۔
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی قیادت کو یہ پیغام مشترکہ سیاسی دوستوں کے ذریعے پہنچایاگیا، پیغام میں مزید کہا گیا ہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دیں اور آگے بھی مل کر چلیں گے ۔ذرائع نے بتایا کہ (ن) لیگ کی اس پیشکش پر چوہدری پرویزالٰہی نے ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…
پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…
لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…
لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…