ن لیگ رہنما مریم اورنگزیب نے اپنی ایک ٹویٹ میں مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی . مریم اورنگزیب نے کہا کہ مریم نواز کرونا وائرس کا شکار ہو گئیں ہیں . جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے . . .
(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں .
تفصیلات کے مطابق مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے .
متعلقہ خبریں