(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔
تفصیلات کے مطابق مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ ن لیگ رہنما مریم اورنگزیب نے اپنی ایک ٹویٹ میں مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ مریم نواز کرونا وائرس کا شکار ہو گئیں ہیں ۔ جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔
لاہور(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سابق کھلاڑیوں سے ملاقات کی اندرونی…
کراچی (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہبازشریف سے سینئر ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال نے ٹیلیفونک…
لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی بہت…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ دوران…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، لاہور اورپشاورسمیت ملک کے مختلف…