جیولری اور کپڑے بھی کمال کے تھے۔۔ ہانیہ عامر لنڈا بازار جاکر وہاں سے ملنے والی زبردست چیزوں کا بتاتے ہوئے

 

(قدرت روزنامہ)“میں پہلے کبھی اتوار بازار نہیں گئی اور آج کرنے کو کچھ نہیں ہے اس لئے آج ہم اتوار بازار جائیں گے“

نٹ کھٹ شرارتی سی ہانیہ عامر ٹی وی ڈراموں اور اشتہارات میں حسین تو لگتی ہی ہیں لیکن اپنی اصل زندگی میں بھی ہانیہ نہ صرف خوبصورت ہیں بلکہ کافی خوش اخلاق بھی ہیں۔ اتوار کو ہانیہ عامر نے اتوار بازار کا چکر لگایا تو ساتھ ہی وی لاگ بھی بنا لیا۔ آئیے جانتے ہیں ہانیہ نے اتوار بازار میں کیا کیا

اگرچہ ہانیہ کسی چیز کی خریداری کرتے ہوئے نظر نہیں آئیں لیکن انھوں نے کرتا، ٹوپی، جیولری اور جوتے سمیت کئی چیزیں دیکھیں اور پسند کیں۔

ہانیہ وی لاگ بناتے ہوئے اپنے دوست اور ساتھ آئی خاتون سے گپیں بھی لگا رہی تھیں۔ راستے میں انھوں نے کراچی کا مشہور فرئیر ہال بھی دکھایا جہاں ٹک ٹاکرز سارا دن ویڈیوز بناتے ہائے جاتے ہیں اس کے علاوہ انھوں نے کچھ خواجہ سراؤں سے بھی گفتگو کی۔

ہانیہ وی لاگ بناتے ہوئے اپنے دوست اور ساتھ آئی خاتون سے گپیں بھی لگا رہی تھیں۔ راستے میں انھوں نے کراچی کا مشہور فرئیر ہال بھی دکھایا جہاں ٹک ٹاکرز سارا دن ویڈیوز بناتے ہائے جاتے ہیں اس کے علاوہ انھوں نے کچھ خواجہ سراؤں سے بھی گفتگو کی۔

Recent Posts

آئینی ترمیم، حکومتی ڈرافٹ کے بعد پیپلز پارٹی کا مسودہ بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومتی ڈرافٹ کے بعد اب…

5 mins ago

آئینی ترمیم کی منظوری: وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، قومی اسمبلی کا شیڈول تبدیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد…

17 mins ago

حکومت آئینی عدالت کے قیام سے پیچھے ہٹنے پر رضا مند ہو گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں جمعییت علمائے…

24 mins ago

دوسرا ٹیسٹ، چوتھا دن: جیت کا تعاقب، پاکستان کو 8 وکٹوں، انگلینڈ کو مزید 261 رنز کی ضرورت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کے چوتھے…

29 mins ago

خیبرپختونخوا: تحریک انصاف کا پولیس کو دیا اختیار واپس لینے کا فیصلہ، نقصانات و فوائد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا میں برسر اقتدار پاکستان تحریک انصاف نے اپنے گزشتہ دور…

38 mins ago

ڈراما سیریل کفارہ، سالار اور ستارہ کی کیمسٹری مداحوں کو بھاگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نجی ٹی وی کی ڈراما سیریل کفارہ کی آخری قسط نشر ہوگئی…

45 mins ago