اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کی اتحادی جماعتوں سے کہا کہ حکومت میں شامل اگر کسی کو عوام سے ہمدردی ہے، تو عمران خان کو سمجھائیں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام کی جیب پرڈاکہ ہے،عمران خان نے جاتےجاتے عوام پرمہنگائی کی بمباری تیزکردی،سی این جی اسٹیشنزبھی 3 ماہ سےبندہیں، اب مہنگائی میں مزیداضافہ ہوگا، عمران خان نےتیل کی قیمتوں کو ریکارڈسطح پرپہنچادیا۔
بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ 27فروری کو لانگ مارچ عوام کی جیبوں پر ڈالے گئے ہر ڈاکے کا حساب لے گا، کٹھ پتلی سرکس کے خاتمے کے دن آن پہنچے ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…