بارش ہو گی یا بادل گرجیں برسیں گے۔۔آج ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلا م آباد(قدرت روزنامہ)بدھ کے روز ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں مطلع جزوی طورپرابرآلوداورموسم سرد۔ تاہم آج شام/رات بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیراورملحقہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش/ہلکی برفباری کا امکان ہے۔
ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرداورخشک رہے گا۔جمعرات کے روز ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں مطلع ابرآلود اورموسم سرد۔ تاہم بالائی پنجاب ،بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں ہلکی بارش/ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم بدستورخشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد رہا۔ تاہم مری، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں چند مقامات پرہلکی بارش اورپہاڑوں پر ہلکی برفباری ہوئی۔سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا: میرکھانی،دیر02،دروش01،گلگت بلتستان:استور،بگروٹ 01،پنجاب:مری01اورکشمیر:راولاکوٹ میں01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ مری میں 0.5انچ برفباری ہوئی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی10، زیارت منفی08، کالام، گوپس منفی 05، استور، اسکردومنفی03، ہنزہ، قلات، کوئٹہ منفی02، بارہ مولہ، پلوامہ، اننت ناگ، دیراوربگروٹ میں منفی01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

3 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

4 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

4 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

4 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

5 hours ago