لندن (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیل کی قیمت میں 12 روپے لیٹر اضافہ عوام کوکچل دینے کے مترادف ہے۔اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم نے کہاکہ اس حکومت کا ہر کام ایک نئی بربادی کا پیغام ہے۔ انہوںنے کہاکہ تیل کی قیمت میں 12 روپے لیٹر اضافہ عوام کوکچل دینے کے مترادف ہے، اس حکومت کا حامی ہر شخص اپنے گریبان میں جھانکے کہ اْس نے پاکستان کو کن ظالموں کے حوالے کر رکھا ہے۔ انہوںنے کہاکہ یہ تبدیلی ملک
کا مزید کیا حشر کرے گی، لمحہ فکریہ ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ان حکمرانوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کورٹ کے آئینی بینچ نے کنونشن سینٹر کے نجی استعمال پر پاکستان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے…
لاہور(قدرت روزنامہ)مرغی کا گوشت دوبارہ سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بالائی علاقوں میں آج شام یا رات سے 16 نومبر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صدر آصف علی زرداری کے…