کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سانحہ اعوان گوٹھ کیخلاف مظاہرین نے ضلع کچھی بولان ویئر ڈھاڈر کے مقام پر احتجاجاََ بند کردیا جس کی وجہ سے کوئٹہ سے سندھ جانے والی شاہراہ ٹریفک کیلئے بند ہوگئی دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی لمبی لائنیں لگ گئیں۔تفصیلات کے مطابق سانحہ اعوان گوٹھ کیخلاف مظاہرین نے ضلع کچھی بولان ویئر ڈھاڈر کے مقام پر احتجاجاََ بند کردیا جس کی وجہ سے کوئٹہ سے سندھ جانے والی شاہراہ ٹریفک کیلئے بند ہوگئی سندھ بلوچستان نیشنل ہائی وے ڈھاڈر کے مقام پر سینکڑوں افراد نے احتجاج کیامظاہرین نے غیر معینہ مدت کے لئیے سندھ بلوچستان قومی شاہراہ بند کرکے اعوان برداری و علاقہ ضلع بھر سے تعلق رکھنے والے افراد نے سندھ بلوچستان نیشنل ہائی وے پر دھرنادیدیامظاہرین نے سانحہ اعوان گوٹھ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ جب تک سانحہ اعوان گوٹھ کیقاتلوں کو گرفتاری نہیں کیا جاتا تب تک نیشنل ہائی وے بند رہیگی ضلع کچھی میں 12 نومبر کو فائرنگ کرکے اعوان برادری سے تعلق رکھنے والے 5 افراد کو قتل کیا گیا تھا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…