پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، حکومت کی اتحادی جماعت بھی بول پڑی

کراچی(قدرت روزنامہ)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم بھی بول پڑی، ایم کیو ایم کاکہناہے کہ عوام مہنگائی کا بوجھ زیادہ دیر تک نہیں اٹھا سکتی،وزیراعظم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیں۔تفصیلات کے مطابق ترجمان ایم کیو ایم
نے کہاکہ ہم عوام کے منتخب لوگ ہیں اورعوام کے آگے جواب دے ہیں، حکومت عوام کے ذریعے ٹیکس وصول کریگی اور کب تک یہ بوجھ عوام پر مسلط کیا جاتا رہے گا۔ترجمان نے کہاکہ عوام پر مسلط کیا جانے والا براہ راست ٹیکس کا بوجھ خواص پر منتقل کیا جائے، وزیراعظم عمران خان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والا اضافہ فوری واپس لیں اور عوام کو ریلیف فراہم کریں۔

Recent Posts

کیا ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) میں ٹیکس جمع کرانے کے دوران…

3 mins ago

کنٹینر لگا کر ملک کو چلانا کون سی سوچ، حکومت عوام کی آواز سے کیوں خائف ہے؟ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان عوام پارٹی (پی اے پی) کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے…

13 mins ago

خیبر پختونخوا میں کرپشن کا بازار گرم ہے، لوٹ مار پر وزرا لڑ رہے ہیں، انجینیئر امیر مقام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیربرائے سیفران انجینیئر امیر مقام نے کہا ہے کہ صوبہ خیبر…

26 mins ago

ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے دہشتگردی کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشتگردی آئندہ بدھ 2 اکتوبر 2024 کو…

37 mins ago

علی امین گنڈاپور نے لاؤلشکر کے ساتھ انقلاب لانے کی کوشش کی، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جلسے کی آڑ…

46 mins ago

آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، صوبے ذمہ داری نبھائیں اور مہنگائی کنٹرول کریں، وزیرخزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…

56 mins ago