مریم نواز کی گرفتاری کیلئے درخواست دائر، وجہ وزیر اعظم کی اہلیہ ؟ تفصیلات جانیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خاتون اوّل بشریٰ بی بی کی مبینہ تضحیک پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی گرفتاری کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی سیکریٹری عالیہ حمزہ نے خاتون اوّل کی مبینہ تضحیک کے معاملے پر مریم نواز
کی گرفتاری کےلیے ایف آئی اے میں درخواست دائر کردی۔ عالیہ حمزہ نے کہا کہ صابر ہاشمی نے خاتون اوّل کی کردار کشی کی، ان کی وکالت کرکے مریم نواز نے اقبال جرم کیا۔

Recent Posts

پاکستان کے لیے اعزاز، طیب اکرام 8 سال کے لیے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے سربراہ مقرر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے طیب اکرام 8 سال کی مدت کے لیے انٹرنیشنل ہاکی…

51 mins ago

خیبرپختونخوا حکومت نے اساتذہ کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرادی، دھرنا ختم

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا میں احتجاجی دھرنا دیے بیٹھے اساتذہ نے حکومت کی جانب سے مطالبات ماننے…

1 hour ago

چیف جسٹس پاکستان کی پالیسی کے ثمرات، سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد میں کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوتعینات چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی مقدمات کی تعداد…

1 hour ago

’ایگ آن سپون‘ میکسیکو میں نیا انوکھا عالمی ریکارڈ قائم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)میکسیکو کے شہر جلیسکو میں 2 ہزار سے زیادہ طلبا نے چمچ…

1 hour ago

بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان ویزا اور محصولات کی کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے، مشاہد حسین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دسویں اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول (آئی ایل ایف) کے دوسرے روز کتابوں…

2 hours ago

کرکٹ ٹیم کے پاکستان نہ آنے سےمتعلق بھارتی میڈیا کا دعویٰ، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی میڈیا کے کرکٹ ٹیم پاکستان…

8 hours ago