بہاولنگر(قدرت روزنامہ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12روپے اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے از خود کرائے بڑھا لئے ہیں جبکہ محکمہ ریلوے نے بھی کرایوں میں اضافے کیلئے سمری وزارت ریلوے کو روانہ کردی ہیں بتایا گیا ہے کہ ریلوے کے کرایوں میں دس فیصد تک اضافہ متوقع ہے اسی طرح مختلف شہروں کو چلنے والی ٹرانسپورٹر نے از خود 20سے 25روپے فی سواری کرایوں میں اضافہ کردیا ہے جس سے شہری پریشان نظر آرہے ہیں چھوٹے روٹس پر چلنے والی مسافر گاڑیوں کے مالکان نے بھی 5سے 10روپے کا اضافہ کردیا ہے جس کی وجہ سے مسافروں کا ٹرانسپورٹر میں تلخ کلامی کے واقعات بھی دیکھنے میں آئے ہیں۔
یہ خاندان ماضی میں پھل فروخت کیا کرتا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کا سب سے…
عمران خان کی پارٹی تک رسائی روک دی گئی ہے، انہیں کٹ آف کردیا گیا…
انڈین میڈیا نے زہر اُگلنا شروع کردیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز ٹرافی کا میزبان ملک…
کچھ لو کچھ دو کی پالیسی پر غور کیا جانے لگا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز…
ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…
پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…