بابر اعظم کا کینسر سے لڑنے والے بچوں کی ہمت کو سلام

لاہور (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بچوں کے کینسر کے عالمی دن کے موقع پر کینسر کے مرض سے لڑنے والے تمام بچوں کی ہمت کو سلام پیش کیا ہے ۔ بابر اعظم نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر گزشتہ روز اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں بابر اعظم کو عام عوام میں بچوں کے کینسر اور اس کی وقت پر تشخیص اور علاج کے حوالے سے آگاہی بڑھانے کے لیے عہد کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اُنہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’بچوں کے کینسر کے اس عالمی دن پر وہ ان تمام بچوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو کہ کینسر کے علاج سے گزر رہے ہیں‘۔ اُنہوں نے مزید لکھا کہ ’آئیے اس کے بارے میں آگاہی کو بڑھائیں کیونکہ مرض کی ابتدائی تشخیص اور علاج سے زندگی بچنے کا بہتر موقع ملتا ہے‘۔ خیال رہے کہ 15 فروری کو ہر سال بچوں کے کینسر کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی والے مرنے یا مارنے کے لیے آرہے ہیں، ایسے احتجاج کی اجازت نہیں دی جاسکتی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…

27 mins ago

مریم نواز نے پنجاب سے اسموگ کے خاتمے کا ٹائم فریم دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسموگ کا فوری طور…

41 mins ago

چیمپیئنز ٹرافی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان ضرور آنا چاہیے، نواز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے…

53 mins ago

طلاق سے دلبرداشتہ شخص نے شہریوں پر گاڑی چڑھا دی، درجنوں ہلاک

بیجنگ (قدرت روزنامہ) چین میں اہلیہ سے طلاق پر دلبرداشتہ شخص نے گاڑی شہریوں پر…

6 hours ago

آئی سی سی ایونٹ میں ہائبرڈ ماڈل نہیں چل سکتا,راشد لطیف

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ…

6 hours ago

کراچی، ویمن پولیس سٹیشن بلا کر بیٹی سمیت برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، خاتون کا الزام

کراچی (قدرت روزنامہ) شہر قائد میں ویمن پولیس سٹیشن میں مبینہ طور پر دو خواتین…

6 hours ago