درجہ اول کوکنگ آئل 20، درجہ دوم کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور(قدرت روزنامہ)ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدگھی اور کوکنگ آئل مینو فیکچررز نے درجہ اول کوکنگ آئل 20روپے اور درجہ دوم کوکنگ آئل کی قیمت میں6 روپے لٹر اضافہ کر دیا . درجہ دوم کوکنگ آئل کی قیمت 6 روپے اضافے سے394 روپے سے بڑھ کر 400 روپے لٹر جبکہ درجہ اول کوکنگ آئل کی قیمت20 روپے اضافے سے 440 روپے فی لٹر تک پہنچ

.

.

متعلقہ خبریں