مریم نواز کی گرفتاری کیلئے درخواست دائر، وجہ وزیر اعظم کی اہلیہ ؟ تفصیلات جانیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خاتون اوّل بشریٰ بی بی کی مبینہ تضحیک پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی گرفتاری کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی سیکریٹری عالیہ حمزہ نے خاتون اوّل کی مبینہ تضحیک کے معاملے پر مریم نواز
کی گرفتاری کےلیے ایف آئی اے میں درخواست دائر کردی۔ عالیہ حمزہ نے کہا کہ صابر ہاشمی نے خاتون اوّل کی کردار کشی کی، ان کی وکالت کرکے مریم نواز نے اقبال جرم کیا۔

Recent Posts

جس جماعت نے فہرست نہیں دی وہ مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: ن لیگ کی الیکشن کمیشن کو درخواست

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )مخصوص نشستوں کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن…

1 min ago

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد نے پاکستان کے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے وفد نے چیمپئنز…

1 min ago

میرے چیمبر میں آ جائیں تو چائے پر بہت سی آبزرویشنز دے دوں گا،جسٹس میاں گل حسن کا سلمان اکرم راجہ کے وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی حفاظتی ضمانت اور مقدمات کی…

6 mins ago

لاہور میں پی ٹی آئی کاجلسہ رکوانےکی درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مستردکردی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جلسہ رکوانےکی…

7 mins ago

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کرلیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کرلیا،پریکٹس اینڈ…

11 mins ago

پاکستان قونصلیٹ میں دبئی حکام کی ملاقات،تجارت کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال

دبئی (قدرت روزنامہ ) عجمان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ڈائریکٹر جنرل سالم السویدی…

15 mins ago