سیاستدان کس چیز کے انجکیشن لگوانے شائستہ لودھی کے پاس جاتے ہیں؟اداکارہ کے انکشافات نے ہلچل مچادی

کراچی(قدرت روزنامہ)معروف مارننگ شو میزبان و اداکارہ ڈاکٹر شائستہ لودھی کا کہنا ہے کہ ان کے پاس رنگ گورا کروانے اب تک کئی اداکار آچکے ہیں۔شائستہ لودھی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری جیو نیوز کے پروگرام ‘جشنِ کرکٹ’ کے
مہمان بنے جس میں دونوں نے مختلف سیگمنٹس میں پوچھے جانے والے سوالات کے جواب دیے۔شائستہ لودھی نے کہا کہ مارننگ شو میں لوگ اب کچھ نیا اور کچھ معلوماتی دیکھنا چاہتے ہیں، 65 فیصد لوگ مارننگ شوز کے مواد سے بیزار ہوں گے۔رنگ گورا کرنے کے انجیکشن لگوانے سے متعلق سوال پر شائستہ نے انکشاف کیا کہ ان کے پاس صرف اداکار ہی نہیں بلکہ کئی سیاستدان ایسے ہیں جو رنگ گورا کرنے کے انجیکشن لگوانے آتے ہیں۔مارننگ شو میزبان نادیہ خان اور پی پی رہنما شرمیلا فاروقی والے معاملے پر شائستہ کا کہنا تھا کہ نادیہ خان اتنی بھی معصوم نہیں کہ شرارت نہ کی ہو، البتہ شرمیلا فاروقی کو اب جھگڑا ختم کردینا چاہیے۔سیاست پر گفتگو کرتے ہوئے شائستہ لودھی نے کہا کہ نوازشریف عمران خان سے اچھے وزیراعظم نہیں تھے۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

6 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

7 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

7 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago