اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی جس دوران نیب پراسیکیوٹر نے تیاری کیلئے مزید وقت دینے کی استدعا کی جسے منظور کرتے ہوئے سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے نیب پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ آپ کو تیاری کیلئے کتنا وقت درکارہ ہے ، نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ تیاری کیلئے 8 ہفتے لگیں گے ، کوشش ہے کہ 4 ہفتوں میں کیس کی تیاری مکمل کر لوں ۔عدالت نے کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی ہے ۔
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر قانونی وی پی این کی بندش پر وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے سالانہ…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سرکاری خزانے کو ہڑپنے والوں نے مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ کو بھی…