اداکارہ میرا نے مجھ سے انگریزی کی ٹیوشن مانگی تو میں نے ہنسنا شروع کر دیا، اس کے بعد کیا ہوا؟ اداکارہ انوشے نے دعویٰ کر دیا

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف نے دعویٰ کیا ہےکہ اداکارہ میرا ان سے انگلش کی کلاسز لینے کی خواہش کا اظہار کرچکی ہیں۔

اداکارہ انوشے اشرف ایک ویب شو میں شریک ہوئیں جس میں انہوں نے مختلف موضوعات  پر گفتگو  کی۔

انوشے اشرف نے بتایا کہ میرا نے مجھ سے ملاقات کی تھی جس میں انہوں  نے مجھ سے کہا کہ کیا تم ہفتے میں دو دن (منگل اور جمعرات ) مجھے انگلش کی کلاسز دے دو گی؟۔اداکارہ  نے  کہا کہ میرا  نے  مجھ سے کہا کہ انہیں ٹیوشن کلاسز لینا ہیں۔

انوشے کا کہنا تھا کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات کی تھی کہ میرا نے مجھ سے ایسی خواہش کا اظہار کیا لیکن میں نے ہنسنا شروع کردیا کیوں کہ مجھے لگا تھا کہ میرا جی مذاق کررہی ہیں اور میرے جذبات کے ساتھ کھیل رہی ہیں۔خیال رہے کہ اداکارہ میرا مختلف مواقع پر اپنی گلابی انگلش سے اکثرو بیشر  خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago