اسلام آباد (قدرت روزنامہ) دورہ پاکستان پر آئے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کی ، ملاقات میں پولیو کے خاتمے اور دیگر اہم موضوعات پر گفتگو کی گئی ۔
مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس آج صبح ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ، انہوں نے چک شہزاد میں کورونا سے متعلق ہسپتال اور پاکستان انسداد پولیو پروگرام کا دورہ کیا، ان کے دورے کے دوران معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان بھی ہمراہ تھے ۔ بل گیٹس نے پاکستان میں انسداد پولیو سے متعلق اقدامات کو سراہا اور کہا کہ پاکستان نے پولیو کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات کئے ۔
بل گیٹس نے پاکستان کے پولیو ورکرز، ہیلتھ ورکرز اور والدین کے تعاون کو بھی سراہا ۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…