ہانیہ عامر کی وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین برہم

کراچی (قدرت روزنامہ)اداکارہ ہانیہ عامر کی اپنی دوست کیساتھ نئی ویڈیو سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید اور ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مداحوں نے ہانیہ عامر کو خوب تنقید کا نشانہ بنا یا ،ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ہانیہ عامر خوشگوار موڈ میں اپنی دوستوں کیساتھ موجود ہیں، جن کا وہ زبردستی بوسہ لینا چاہ رہی ہیں۔ ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین نے ہانیہ عامر پر تنقیدی نشتر چلانا شروع کردئیے ۔

ہانیہ عامر کی ویڈیو پر جہاں کئی صارفین نے تنقید کا نشانہ بنا یا وہیں متعدد صارفین نے ایسی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے پر اظہار برہمی بھی کیا ۔

Recent Posts

آئینی ترمیم، حکومتی ڈرافٹ کے بعد پیپلز پارٹی کا مسودہ بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومتی ڈرافٹ کے بعد اب…

3 mins ago

آئینی ترمیم کی منظوری: وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، قومی اسمبلی کا شیڈول تبدیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد…

15 mins ago

حکومت آئینی عدالت کے قیام سے پیچھے ہٹنے پر رضا مند ہو گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں جمعییت علمائے…

22 mins ago

دوسرا ٹیسٹ، چوتھا دن: جیت کا تعاقب، پاکستان کو 8 وکٹوں، انگلینڈ کو مزید 261 رنز کی ضرورت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کے چوتھے…

27 mins ago

خیبرپختونخوا: تحریک انصاف کا پولیس کو دیا اختیار واپس لینے کا فیصلہ، نقصانات و فوائد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا میں برسر اقتدار پاکستان تحریک انصاف نے اپنے گزشتہ دور…

36 mins ago

ڈراما سیریل کفارہ، سالار اور ستارہ کی کیمسٹری مداحوں کو بھاگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نجی ٹی وی کی ڈراما سیریل کفارہ کی آخری قسط نشر ہوگئی…

42 mins ago