قانون کے بغیر جمہوریت ممکن نہیں: بلاول بھٹو

لاہور(قدرت روزنامہ) چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ قانون کے بغیر جمہوریت ممکن نہیں، قانون ریاست اور لوگوں کے درمیان پل ہوتا ہے۔

لاہور میں ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک میں قانون کی بالادستی لازمی ہے، انہوں نے کہا کہ میرے والد اور والدہ پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے، میرے والد نے زندگی جیل میں گزاری، 30 سال تک احتساب کے نام پر کیسز کا سامنا کیا۔عدالتوں نے میرے والد اور والدہ کو باعزت بری کیا۔ تاریخ نے اپنا فیصلہ سنایا میری والدہ بے نظیر بھٹو بے قصور ٹھہریں۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے اس ملک کو آئین اور جمہوریت دی۔میرے نانا ذوالفقار علی بھٹو کا اسی لاہور ہائیکورٹ سے عدالتی قتل ہوا،ان کا نام آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے۔ لوگوں کا فیصلہ واضح ہے۔

Recent Posts

ہم نے احتجاج بند کردیا تو یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں ڈال دینگے،علیمہ خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے…

8 mins ago

پی ٹی آئی چئیرمین بیرسٹر گوہر کا مولانا فضل الرحمٰن کو فون،امیر جے یو آئی منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے جمعیت علمائے پاکستان(…

12 mins ago

نئے ڈی جی آئی ایس آئی عاصم ملک آج عہدے کا چارج سنبھالیں گے

کراچی(قدرت روزنامہ)نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک آج اپنے عہدے…

17 mins ago

پریکٹس کمیٹی کے تشکیل کردہ بینچ کا حصہ نہیں بن سکتا، جسٹس منیب کا خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار کو خط لکھ…

39 mins ago

فارم47 والی حکومت نے جمہوریت کو تماشہ بنا کر رکھ دیا : شعیب شاہین نے کھری کھری سنا دیں

کراچی (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنماشعیب شاہین نے کہا ہے کہ ملک پر فارم47 کی…

44 mins ago

آج عدلیہ کے جج متنازع ہو گئے، ریاستی اداروں کو بھی سوچنا ہو گا:خواجہ سعد رفیق کھل کر بول پڑے

لاہور ( قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ( ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے…

56 mins ago