اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم عمران خان نے اسکالر شپ کمپلینٹ پورٹل کا اجراء کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسکالرشپ کمپلینٹ پورٹل کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلبا کی شکایتیں آتی تھیں کہ اسکالرشپس میں نظراندازکیا گیا۔جس کے پیش نظر اسکالرشپس کا جدید پروگرام لائے ہیں، اب طالبعلموں کو اسکالرشپس میرٹ پرملیں گی اور مسائل کو بھی حل کیا جائے گا۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تعلیم کا بنیادی مقصد قوم کی تعمیر ہونا چاہیے ، ریاست مدینہ تاریخ کا انقلاب تھااسکی معلومات نوجوانوں تک پہنچانی ہے، نوجوانوں کو ریاست مدینہ کےاصولوں سے روشناس کرانا ہمارافرض ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جو انسان نبیﷺ کی سیرت پر چلے گا وہ اوپر چلاجائے گا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…