عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا

(قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل عائزہ خان کے نئے فوٹو کی تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کیں ہیں۔

ان تصاویر میں اداکارہ عائزہ خان کو لیونڈر رنگ کا جوڑا پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جو کہ عروسی طرز پر مبنی ہے۔

اداکارہ عائزہ خان نے اپنے ایک خوبصور لک کو مکمل کرنے کے لئے پرل کی جیولری پہنی ہوئی ہے جو کہ ان کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہی ہے۔

اس شوٹ کے حوالے سے اداکارہ نے ایک مختصر سی ویڈیو بھی شیئر کرائی ہے جس میں ان کے دیگر انداز بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔

اداکارہ کی ان تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور ان کی خوبصورتی کی تعریفیں بھی کی جارہی ہیں۔

واضح رہے کہ حال ہی میں عائزہ خان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 11 ملین سے زائد ہوچکی ہے۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago