کراچی کنگز پی ایس ایل کی تاریخ میں لگاتار 9 میچ ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دوسری سب سے مہنگی فرنچائز کراچی کنگز اب ٹورنامنٹ کے لیگ مراحل میں لگاتار آٹھ میچ ہارنے والی پہلی ٹیم ہے۔ ملتان سلطانز نے قذافی سٹیڈیم میں قریبی معرکے میں کراچی کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دے کر پی ایس ایل 7 میں بابر اعظم کی ٹیم کو لگاتار آٹھویں شکست دی۔ کراچی کنگز کے پاس اب نو میچوں میں سب سے طویل ہارنے کا سلسلہ بھی ہے۔

کراچی پی ایس ایل 7 میں اب تک آٹھ جبکہ پی ایس ایل 6 کے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی سے ہار چکی ہے، لاہور قلندرز کے پاس اس سے قبل 8 میچ ہارنے کا یہ ریکارڈ تھا۔ دریں اثناء پی ایس ایل 2020ء کی چیمپئن دوسری ٹیم ہے جس نے ایک ایڈیشن میں آٹھ میچ ہارے ہیں۔ پی ایس ایل 6 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو آٹھ میچز میں شکست ہوئی تھی۔ واضح رہے کہ کنگز نے مسلسل سات میچ ہارنے والی پہلی ٹیم بن کر پی ایس ایل کی ناپسندیدہ تاریخ رقم کی۔ پی ایس ایل کے کسی ایک ایڈیشن میں مسلسل سب سے زیادہ شکستوں کا ریکارڈ لاہور قلندرز کے پاس تھا۔ قلندرز کو 2018ء کے پی ایس ایل سیزن میں لگاتار 6 میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Recent Posts

مخصوص جماعت کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، وزیراطلاعات پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص جماعتو کے لوگوں…

27 mins ago

ٹک ٹاک کا جنون نوجوان کی جان لے گیا، فائرنگ کرنیوالا قریبی دوست گرفتار

لاہور(قدرت روزنامہ) ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا، جاں بحق…

30 mins ago

وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 19 اور 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز اور…

48 mins ago

صنم جاوید کے والد کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی…

49 mins ago

بیساکھیوں پر آنے والوں سے حکومت نہیں چل رہی: شبلی فراز

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر شبلی فراز نے…

1 hour ago

پی ٹی آئی لاہور جلسہ؛ عدالت کا ڈپٹی کمشنر کو اجازت دینے سے متعلق آج فیصلہ کرنیکا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو تحریک انصاف کی جلسہ کی اجازت کے…

1 hour ago