اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو ہلال پاکستان کے ایوارڈ نواز دیا۔بل اینڈ میلنڈاگیٹس کے شریک چیئرمین بل گیٹس کو ہلال پاکستان ایوان صدر میں ہونے والی خصوصی تقریب میں دیا گیا، خصوصی تقریب میں وفاقی وزراء بھی شریک ہوئے۔قبل ازیں بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کی تھی جبکہ دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل مائیکرو سافٹ کے بانی نے این سی او سی ہیڈ کوارٹر کا دورہ بھی کیا
لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعظم نے پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے، جس میں آئینی…
پشاور(قدرت روزنامہ) پولیس لائن دھماکے میں پولیس اہل کار ہی ملوث نکلا، جسے اداروں نے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پریکٹس…
لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص جماعتو کے لوگوں…
لاہور(قدرت روزنامہ) ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا، جاں بحق…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 19 اور 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز اور…