قسمت ہوتوایسی ۔۔۔ایک وقت میں نوجوان کی دو منگنیاں؛ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی

رباط (قدرت روزنامہ)مراکش میں نوجوان کی ایک ہی تقریب میں دو الگ الگ لڑکیوں کے ساتھ منگنی کی خبر سوشل میڈیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔میڈیارپورٹسکے مطابق مراکش میں ایک ہی تقریب میں دو لڑکیوںسے منگنی کی اور دونوں کو پروپوز کیا۔نوجوان کی دونوں کے ساتھ دوستی
تھی، اتفاق سے دونوں نے ہاں کردی ہے جس کے بعد موصوف اب شادی کی تیاری کر رہے ہیں۔نوجوان کی ایک ہی تقریب میں دو لڑکیوں کے ساتھ منگنی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے۔ ویڈیو میں نصیر نامی نوجوان اپنی دو منگیتروں کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ اس موقع پر لڑکیاں کہہ رہی ہیں کہ یہ ان کی زندگی ہے اور وہ استحکام چاہتی ہیں۔ انہیں ایک شخص سے شادی میں کوئی برائی نظر نہیں آتی۔اس کے علاوہ سوشل میڈیا صارفین نے دونوں لڑکیوں کی بے باکی پر تنقید کی ۔ تبصروں میں غصہ اور طنزیہ ردعمل دیکھا جاسکتا ہے۔ لڑکیوں نے اس رجحان کو مسترد کرتے ہوئے اور عرب معاشروں میں اسے فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ ویڈیو کے تناظر میں ایک لڑکی نے کہا کہ یہ فیصلہ ان کے لیے ذاتی آزادی ہے۔ اس نے منگنی کو قبول کرنے کے بارے میں لوگوں کے ان تبصروں پر اپنی وحشت کا اظہار کیا۔اس نے لوگوں کے بے تکے مشوروں کے طریقہ کار کی بھی مذمت کی جن میں اسے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کو لاہور جلسے کی اجازت مل گئی، مقام تبدیل

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کو ضلعی انتظامیہ نے جلو پارک میں جلسہ کرنے کی…

27 mins ago

عدالتی آئینی ترامیم میں بنیادی حقوق محدود اور فوج کے کردار میں اضافہ کیا گیا، فضل الرحمان

ملتان(قدرت روزنامہ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدلیہ…

29 mins ago

حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 17 اشیا کے نرخ بڑھ گئے، ادارہ شماریات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں ایک ہفتے کے معمولی اضافے کے بعدہفتہ وار مہنگائی کی شرح…

45 mins ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منیب کی جگہ جسٹس امین الدین نامزد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر…

1 hour ago

سب سے آسان کام چیف جسٹس کو گالیاں دینا ہے، قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تین چار کرائے کے…

1 hour ago

علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو لاہور جلسے میں نہ پہنچنے کا پیغام بھیجا تھا، ذرائع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے میں پہنچنے…

1 hour ago