عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا گیا، پیٹرول، بجلی اور بس کرایوں کے بعدگھی اور آٹے کی قیمتوں میں بھی اضافے کا اعلان
کراچی(قدرت روزنامہ)پیٹرول، بجلی اور انٹر سٹی بس کرایوں کے بعد گھی اور آٹا ملز مالکان نے بھی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا، مالکان نے اپنے فیصلے سے حکومت کو آگاہ کردیا . ذرائع کے مطابق گھی کی قیمت میں 80 روپے فی کلو تک اضافہ ہو سکتا ہے .
فلور ملز نے بھی آٹے کے تھیلے کی قیمت بڑھانے کا الٹی میٹم دے دیا ہے . فلور اور گھی ملز مالکان کے مطابق بجلی اور پٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے ان کی لاگت بڑھ گئی
. .