کوئٹہ، میڈیکل کالجز کے طلباء کی اسٹریچرز پر احتجاجی ریلی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے مختلف میڈیکل کالجز کے طلبا نے بھوک ہڑتا لی طلبا ء کو اسٹریچرز پر لٹا کر احتجا جی ریلی نکا لی تا ہم پو لیس نے انہیں ریڈ زون جا نے سے روک دیا۔جمعرات کے روز مختلف میڈیکل طلبا ء کی جا نب سے اپنے مطا لبا ت کے لئے لگا ئے گئے بھوک ہڑتا لی کیمپ سے ریلی نکا لی گئی مظا ہرین نے بھوک ہڑتالی طلبا ء کر اسٹریچرز پر لٹا کر ریلی نکا لی ریلی سے قبل میڈیکل طلبا کا بھوک ہڑتالی کیمپ سے ریڈزون جانے اور احتجاجی کیمپ کو منتقل کرنیکااعلان کیا گیاتھا تا ہم احتجاجی ریلی میں شامل میڈیکل کا لجز کے طلبا ء کو روانگی سے توڑی دیر بعد ہی پو لیس ریڈ زون کی جا نب بڑھنے سے روکا تو پولیس اور طلبا ء کے درمیان ایک با ر پھر دھکم پھیل شروع ہو گئی مظا ہرے میں شریک طلبا ء نے الزام عا ئد کیا کہ پو لیس کی جا نب سے ان پر تشدد کیا گیا بعد ازاں بھوک ہڑتالی طلبا ء کی حا لت غیر ہو نے پر انہیں ہسپتال بھی منتقل کر دیا گیا۔

Recent Posts

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

2 mins ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

5 mins ago

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

46 mins ago

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لاہور میں راستے بلاک کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

48 mins ago

آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلاول بھٹو کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…

2 hours ago

رواں ہفتے ملک بھرمیں مہنگائی کی شرح میں کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) ملک میں گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں…

2 hours ago